Author Topic: مہران یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن نے مسائل کے حل کے لیے یوم سیاہ منایا  (Read 2413 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

مہران یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن نے مسائل کے حل کے لیے یوم سیاہ منایا
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) مہران یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن نے جمعرات کے روز اپنے مسائل کے حل کے لیے یوم سیاہ منایا ۔ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری محمد جڑیل سانگی کے مطابق مطالبہ کیا گیا کہ اپ گریڈیشن‘ ہارڈ شپ کیس‘ یونیورسٹی کے بجٹ میں کٹوتی اوردیگر مسائل حل کیے جائیں۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"