PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on May 23, 2020, 12:31:44 PM

Title: سکول کھولنے سے قبل ضروری اقدامات کرنے کی منظوری
Post by: sb on May 23, 2020, 12:31:44 PM

سکول کھولنے سے قبل ضروری اقدامات کرنے کی منظوری
ملتان(:محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نےسکول کھولنے سے قبل ضروری اقدامات کرنے کی منظوری دے دی ۔بتایا گیا ہے کہ یکم جون سے سکولوں کو مرحلہ وار کھولنے کا پلان ترتیب دیا گیاہے تاہم اس سے قبل ضروری حفاظتی انتظامات کئے جائیں گے ، جس میں تمام سکولوں کو ڈس انفکٹس کرنے کےلئے سپرے کرایا جائے گا، جبکہ اساتذہ کے ٹیسٹ بھی کرائے جائیں گے جبکہ طلبا کو سکول آنے پر چیک کرنے اور ڈس انفکٹس کرنے بارے اقدامات کئے جائیں گے
حوالہ: دنیا نیوز ملتان مورخہ 23 مئی 2020ء