PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on August 02, 2019, 12:54:34 PM

Title: میڈیکل انٹری ٹیسٹ کیلئےداخلہ فارم جمع کروانےکا مرحلہ مکمل
Post by: sb on August 02, 2019, 12:54:34 PM

میڈیکل انٹری ٹیسٹ کیلئےداخلہ فارم جمع کروانےکا مرحلہ مکمل
لتان: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے تحت صوبہ پنجاب کے سرکاری و نجی میڈیکل اور ڈینٹل تعلیمی اداروں میں داخلے کے لئے انٹری ٹیسٹ میں شرکت کے لئے داخلہ فارم جمع کروانے کا مرحلہ گزشتہ روزیکم اگست(جمعرات) کو مکمل ہو گیا ہے،انٹری ٹسٹ 25 اگست کو ملتان سمیت 13 شہروں میں بیک وقت ہوگا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن میں مورخہ 02 اگست 2019ء کو شائع