PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on October 27, 2020, 04:50:34 PM

Title: سکولوں میں سموگ آگاہی مہم چلانے کیلئےہدایات
Post by: sb on October 27, 2020, 04:50:34 PM

سکولوں میں سموگ آگاہی مہم چلانے کیلئےہدایات
لاہور: محکمہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبے کی 36 ایجوکیشن اتھارٹیز میں موجود 48 ہزار سےز ائد سکولوں میں سموگ سے متعلق آگاہی مہم چلانے کی ہدایات کردیں ہیں ۔ سکولوں میں آگاہی سیشن منعقد کیے جائیں۔ اور افسران میں گاڑیوں کی پولنگ کو فروغ دیا جائے ۔ گاڑیوں کی پولنگ سے ٹریفک میں کمی آئے گی جو سموگ کی بڑی وجہ سے ہے ۔
شاید آپ یہ بھی پسند کریں
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کی ویب سائٹ پر مورخہ 27 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی