Author Topic: 200 ایلیمنٹری اساتذہ کی سیٹیں سائنس مضامین میں تبدیل  (Read 264 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

200 ایلیمنٹری اساتذہ کی سیٹیں سائنس مضامین میں تبدیل
لاہور: ڈسٹرکٹ لاہور ایجوکیشن اتھارٹی کے سکولوں کے 200سے زائد ایلیمنٹری سکول ٹیچرز کی سیٹوں کو سائنس مضامین کی سیٹوں میں تبدیل کردیا گیا

ای ایس ٹی آرٹس کی سیٹوں پر اب سائنس ٹیچرز بھی اپلائی کرسکیں گے ۔اس سے قبل آرٹس کی اسامیوں پر سائنس ٹیچرز کو اپلائی کرنے کی اجازت نہیں تھی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 02 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"