Author Topic: ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس فرسٹ پروفیشنل ضمنی امتحانات 2021 ء کے نتائج کا اعلان  (Read 259 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس فرسٹ پروفیشنل ضمنی امتحانات 2021 ء کے نتائج کا اعلان
ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس فرسٹ پروفیشنل ضمنی امتحانات برائے 2021 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیاہے۔نتائج کے مطابق ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل کے امتحانات میں 05 طلبہ شریک ہوئے اورپانچوں طلبہ کامیاب قرارپائے۔
کامیابی کا تناسب 100 فیصدرہا۔بی ڈی ایس فرسٹ پروفیشنل کے امتحانات میں 08 طلبہ شریک ہوئے،07 طلبہ کو کامیاب قراردیا گیا جبکہ ایک طالبعلم ناکام قرارپایا۔کامیابی کا تناسب 87.50 فیصدرہا۔