Author Topic: 1220 اساتذہ کی گریڈ 6 1میں ترقی احسن قدم ہے، انجمن رابطہ اساتذہ کراچی  (Read 1457 times)

Offline گل

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1045
  • My Points +1/-2
  • Gender: Male

 
1220 اساتذہ کی گریڈ 6 1میں ترقی احسن قدم ہے، انجمن رابطہ اساتذہ کراچی
   
کراچی (پ ر) انجمن رابطہ اساتذہ کراچی کا اجلاس انجمن کے صدر ترک ولی محمد قادری کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں نائب صدر محمد سعید صدیق، محمد انور بہلم، تبسم سلطان، گسٹا کراچی کے صدر گل حمید منصوری، محمد اسلم، گسٹا سندھ کے بشیر احمد چنا اور صدائے دانش ٹیچرز ایسوسی ایشن کے آفاق احمد صدیقی شریک ہوئے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ترک ولی محمد قادری نے کہا کہ ای ڈی او اسکولز کراچی ابراہیم کنبھر کا 1220 اسکول اساتذہ کو گریڈ 16 میں ترقی دینا احسن اقدام ہے۔
 
 

شکریہ جنگ