Author Topic: ہائرسکینڈری سکول سرٹیفکیٹ سالانہ سپیشل امتحان کے نتائج کا اعلان کل ہوگا  (Read 280 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ہائرسکینڈری سکول سرٹیفکیٹ سالانہ سپیشل امتحان کے نتائج کا اعلان کل ہوگا
اسلا م آباد:فیڈرل بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن اسلام آباد کے زیر اہتمام ہائرسکینڈری سکول سرٹیفکیٹ سالانہ سپیشل امتحان2020ء کے نتائج کا اعلان کل28 نومبر بروز ہفتہ دن10بجے کیا جائے گا

ایسے امیدواران جنہوں نے موبائل فون نمبر داخلہ فارم میں درج کئے تھے ان کا متعلقہ رزلٹ ایس ایم ایس کے ذریعے ان کو بھیج دیا جائے گا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 27 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"