PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Balochistan Education News => Topic started by: sb on September 02, 2019, 12:06:52 PM

Title: جامعہ بلوچستان کا اعلامیہ
Post by: sb on September 02, 2019, 12:06:52 PM
right]
جامعہ بلوچستان کا اعلامیہ
کوئٹہ:بلوچستان یونیورسٹی کے ایک اعلامیہ کے مطابق بی اے /بی ایس سی کے نتائج کا اعلان کردیا گیاہے ۔جوطلباء پاس ہوئے ہیں وہ 5ستمبر سے اپنے ڈی ایم سی یونیورسٹی گیٹ پر واقع آفس سے حاصل کرسکتے ہیں جبکہ فیل طلباء وطالبات 6ستمبر تک بغیر لیٹ فیس اپنے داخلے جمع کراسکیں گے ۔
[/right]
 حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ کوئٹہ 02 ستمبر 2019ء کو شائع