Examination Board > Examination Board In Punjab
پنجاب میں انٹرمیڈیٹ اور میٹرک نتائج کا اعلان ملتوی
(1/1)
AKBAR:
پنجاب میں انٹرمیڈیٹ اور میٹرک نتائج کا اعلان ملتوی
پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ اور میٹرک رزلٹ کو غیر معینہ مدت کےلیے ملتوی کر دیا۔ نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق نتائج کا اعلان کابینہ سے پروموشن پالسی کی منظوری کے بعد کیا جائے گا ۔ واضح رہے کہ جنگ نے نتائج ملتوی ہونے کے حوالے سے خبر21ستمبر کو شائع کی تھی۔
Navigation
[0] Message Index
Go to full version