Author Topic: زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا پی ایچ ڈی داخلہ شیڈول جاری  (Read 412 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا پی ایچ ڈی داخلہ شیڈول جاری
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد نے پی ایچ ڈی میں داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ڈائریکٹر گرایجویٹ سٹڈیز، ڈاکٹر فیصل سعید اعوان کے مطابق خواہشمند طلبہ جامعہ زرعیہ کے تحت منعقد کیے جانیوالے جی آر ای(سبجیکٹ ٹیسٹ)میں کامیابی (70 فی صد نمبر) کے ساتھ ساتھ اساتذہ کی پیشگی رضامندی برائے تحقیقی تجاویز اور تعلیمی دستاویزات جمع کروائیں گے