Examination Board > Examination Board In Punjab

کمپیوٹر پریکٹیکل کی پرانی کاپیاں (اولڈ سبلیس) تقسیم پر احتحاج

(1/1)

AKBAR:

کمپیوٹر پریکٹیکل کی پرانی کاپیاں (اولڈ سبلیس) تقسیم پر احتحاج
 کمپیوٹر کا نصاب تبدیل ہونے کے باوجود طلبا کو پرانی کاپیاں دینے کا فیصلہ کیا گیاہے،بتایاگیا ہے کہ موجودہ تعلیمی سال میں کمپیوٹرکا مکمل نصاب تبدیل کردیا گیا تھا، نئے نصاب کے مطابق پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ تاحال کاپیاں پرنٹ نہیں کرواسکا ، جس سےڈھائی لاکھ طلبا کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا، پی ایم آئی یو نے بچوں کو سٹاک میں موجود ڈھائی لاکھ پریکٹیکل کی پرانی کاپیاں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،جس پر کمپیوٹر ٹیچرزایسوسی ایشن پنجاب نے احتجاج کا اعلا ن کردیا ہے،ان کا کہناہے کہ 6 مئی سے میٹرک کا امتحان شروع ہورہا ہے،پرانی کاپیاں تقسیم کی گئی تو بھرپوراحتجاج کیا جائے گا

Navigation

[0] Message Index

Go to full version