Author Topic: ڈاؤ یونیورسٹی: ذیابیطس پر عالمی کانفرنس 6 مارچ سے شروع ہوگی  (Read 1622 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

 
ڈاؤ یونیورسٹی: ذیابیطس پر عالمی کانفرنس 6 مارچ سے شروع ہوگی   

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈاؤ یونیورسٹی اور ذیابیطس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے اشتراک سے عالمی ذیابیطس کانفرنس 6 سے 8 مارچ 2009ء ڈاؤ میڈیکل کالج کیمپ میں ہوگی۔ ڈاکٹر زمان شیخ نے بتایا کہ افتتاحی تقریب 6 مارچ بروز جمعہ ہوگی جبکہ سائنٹیفک سیشن ہفتہ اور اتوار 7 اور 8 مارچ کو ہونگے۔ کانفرنس کے پیٹرن ڈاکٹر صمد شیرا اور سیکریٹری جنرل آرگنائزنگ کمیٹی پروفیسر مسعود حمید اور ڈاکٹر زمان شیخ ہونگے۔ ملک اور بیرون ملک سے ماہرین کی بڑی تعداد کانفرنس میں شرکت کرے گی۔ روزانہ چھ سائنسی سیشن ہونگے۔ کانفرنس کا مقصد ذیابیطس کے حوالے سے شعور و آگہی پیدا کرنا ہے۔



شکریہ جنگ