Author Topic: ایم اے ،ایم ایس سی پریکٹیکل امتحانات کی رولنمبر سلپس جاری  (Read 1332 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Roll Number Slips of MA, MSc Practical Examinations issued

ایم اے ،ایم ایس سی پریکٹیکل امتحانات کی رولنمبر سلپس جاری
پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے16جون سے شروع ہونے والے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون سالانہ 2020ء کے امیدواروں کے
 پریکٹیکل امتحانات کی رولنمبر سلپس جاری کر دی ہیں
 جو پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے
جب کہ ریگولر امیدوار اپنی رول نمبر سلپس متعلقہ کالجز/ڈیپارٹمنٹ سے حاصل کر سکتے ہیں۔