جامعہ کراچی سرٹیفکیٹ اورڈپلومہ کورسز میں داخلے
کراچی : جامعہ کراچی کے شعبہ عربی میں سرٹیفکیٹ اورڈپلومہ کورسزمیں داخلوں کا آغاز ہوگیا ہے
دو سیمسٹر پر محیط عربی سرٹیفکیٹ کورس کیلئے انٹرمیڈیٹ کا ہونا ضروری ہے۔ داخلہ فارم شعبہ عربی سے حاصل و جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن مورخہ 09 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی