پنجاب یونیورسٹی داخلہ شیڈول
لاہور :پنجاب یونیورسٹی نے بی اے اور ایسو سی ایٹ ڈگری سالانہ امتحان2020 کے سماعت سے محروم امیدواروں کے لئے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے....
کاشیڈول جاری کر دیا ہے ۔ تفصیلات ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ 26 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی