اسلامی یونیورسٹی :آن لائن داخلوں کی تاریخ میں 13اگست تک توسیع
اسلام آباد:اسلامی یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات میں آن لائن داخلوں کی آخری تاریخ میں 13اگست تک توسیع کر دی گئی
یہ فیصلہ طلباء و طالبات کے مسلسل مطالبات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ آن لائن ایڈمیشن کیلئے داخلہ فارم اور تفصیلات جامعہ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا اسلام آباد کی ویب سائٹ پر مورخہ 08 اگست 2020 کو شائع ہوئی