PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => KU => Universities In Sindh => Karachi University News => Topic started by: گل on September 20, 2008, 01:45:14 PM

Title: جامعہ کی سیکورٹی کے معاملات وائس چانسلر کے حوالے کئے جائیں، یونائیٹڈ گروپ
Post by: گل on September 20, 2008, 01:45:14 PM

 
جامعہ کی سیکورٹی کے معاملات وائس چانسلر کے حوالے کئے جائیں، یونائیٹڈ گروپ
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی میں سیکورٹی گارڈزکی اسامیوں کیلئے منعقدہ فزیکل ٹیسٹ میں بے قاعدگیوں کی اطلاع کے بعد یونائیٹڈ گروپ ملازمین جامعہ کراچی کے وائس چیئرمین غلام نبی گبول نے شیخ الجامعہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سیکورٹی کے معاملات وائس چانسلر کے حوالے کئے جائیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ جامعہ کراچی کے ریٹائرڈملازمین کے بچوں کو ترجیحی بنیادوں پر بھرتی کیا جائے۔





شکریہ جنگ