PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on June 23, 2020, 08:17:01 PM

Title: کینئرڈ کالج شارٹ کورسز میں آن لائن داخلے
Post by: sb on June 23, 2020, 08:17:01 PM
کینئرڈ کالج شارٹ کورسز میں آن لائن داخلے
kinnaird college admissions short courses 2020
لاہور: کینئرڈ کالج نے 25 مضامین میں آن لائن داخلوں کا اعلان کر دیا، آن لائن شارٹ کورسز کیلئے 15 ہزار روپے فیس مقرر کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق  کینئرڈ کالج لاہور میں 25 مضامین میں آن لائن داخلوں کا اعلان کیا گیا،25 مضامین میں داخلے کی فیس 15 ہزار مقرر کی گئی، کینئرڈ کالج میں آن لائن کورس کا دورانیہ 2 مہینے پر مشتمل ہوگا،گرافکڈیزائن، ٹی وی پروڈکشن، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، فوڈ سائنس کے کورسز شامل ہیں،یوگا، ایمویشنل انٹیلی جنس، فوٹو گرافی، ٹیکسٹائل ڈیزائن، اپلائیڈ سائیکالوجی کے کورس شامل ہیں۔
حوالہ: سٹی 42 نیوز لاہور مورخہ 23 جون 2020ء