انجینئرنگ یونیورسٹی میں انسداد بدعنوانی مہم
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں نیب کی انسداد بدعنوانی مہم کے حوالے سے دو مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔
یوای ٹی ڈیبیٹنگ سوسائٹی اور لٹریری سوسائٹی کے زیر اہتمام کرپشن کے موضوع پر مقابلے کروائے گئے۔