Author Topic: ٹینکو سافٹ ہر سال یو ای ٹی کے دس طلبہ کو جاب دیں گا، مفاہمتی یادداشت پر دستخط  (Read 470 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
TechnoSoft Solutions Private Limited will Provide Jobs to 10 UET students each year,Mou signed

ٹینکو سافٹ ہر سال یو ای ٹی کے دس طلبہ کو جاب فراہم کریں گا، مفاہمتی یادداشت پر دستخط
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور اور ٹیکنو سافٹ کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دئیے گئے ہیں۔ معاہدے کا مقصد انڈسٹری اورتعلیمی اداروں کے درمیان تعلقات اور تجربات کا اشتراک کرنا ہے۔
 معاہدے کے تحت یو ای ٹی جدید معلومات، تجربات اور تحقیق کا تبادلہ کرے گی جبکہ ٹینکو سافٹ ہر سال یو ای ٹی کی دو ٹیموں کو نوکری دے گی، ہر ٹیم پانچ افراد پر مشتمل ہوگی۔ یو ای ٹی کی جانب سے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر سید منصور سرورجبکہ ٹیکنو سافٹ کی جانب سے انیس الرحمان صدیقی نے معاہدے پر دستخط کئے۔