Author Topic: یو ای ٹی کے تین سکالرز کا اپنے پی ایچ ڈی مقالوں کا دفاع  (Read 414 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

یو ای ٹی کے تین سکالرز کا اپنے پی ایچ ڈی مقالوں کا دفاع
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے شعبہ ریاضی کے 3پی ایچ ڈی سکالرز نے اپنے پی ایچ ڈی مقالوں کا دفاع کردیا۔ کنول جبین، رانا محمد اکرم منتظر اور قاسم علی نے اپنی تحقیق کے مکمل نتائج بیرونی معائنہ کاروں کی موجودگی میں پیش کئے۔
 بیرونی معائنہ کاروں میں پروفیسر ڈاکٹر تصور حیات ، شعبہ ریاضی، قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد۔
 بہاالدین ذکریا یونیورسٹی ملتان سے پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے ڈاکٹر پروفیسر ڈاکٹر سیف اللہ، ڈاکٹر احمر محمود، ایسوسی ایٹ پروفیسر، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد اور یونیورسٹی آف سرگودھا کے شعبہ ریاضی کے چیئرمین ڈاکٹر شاہد مبین شامل تھے۔