PakStudy :Yours Study Matters

Crreer Planning In Pakistan => Post Matric Study and Training => Topic started by: Haji Hasan on November 14, 2007, 10:36:53 PM

Title: Hotel Management Colleges / Courses in pakistan ہوٹل مینجمنٹ كورسز
Post by: Haji Hasan on November 14, 2007, 10:36:53 PM
Hotel Management Colleges / Courses in Pakistan


PTDC or Pakistan Tourism Development Corporation پاكستان ٹورزم ڈویلپمنٹ كارپوریشن میں ہوٹل مینجمنٹ انسٹی ٹیوٹ قائم  كرركھا ہے۔

جہاں چھ ماہ اور ایك سال كے دورانئے كے مختلف كورسز ہوتے ہیں ۔ میٹرك پاس نوجوانوں كے لیے كك اور ویٹر كا انتظام موجود ہے۔

یہ كورس كرنے كے بعد كسی اچھے ہوٹل میں بطور كك یا ویٹر ملازمت حاصل كرسكتے ہیں ۔