Author Topic: سول اسپتال کراچی میں ڈاؤ گریجویٹ کے ہاؤس جاب کے لیے انٹرویوز جمعرات کو ہونگے  (Read 1999 times)

Offline علم دوست

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 1288
  • My Points +2/-1

سول اسپتال کراچی میں ڈاؤ گریجویٹ کے ہاؤس جاب کے لیے انٹرویوز جمعرات کو ہونگے
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سول اسپتال کراچی کے ایم ایس کے مطابق ڈاؤ گریجویٹ کے سالانہ بیج 2008-09 کے دوسرے چھ ماہ کے ہاؤس جاب کیلئے انٹرویوز جمعرات29 جنوری صبح 10 بجے آراگ آڈیٹوریم میں ہوں گے۔    


شکریہ جنگ

میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں