Author Topic: ایبٹ آ باد بور ڈ، انٹرمیڈیٹ نتائج کا اعلان، 63فیصد امیدوار کامیاب  (Read 1013 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ایبٹ آ باد بور ڈ، انٹرمیڈیٹ نتائج کا اعلان، 63فیصد امیدوار کامیاب
سالانہ امتحانات میں38252طلبہ نے حصہ لیا، 23945نے کامیابی حاصل کی
ایبٹ آباد (اے پی پی) تعلیمی ثانوی بورڈ ایبٹ آباد نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا۔ ایف اے /ایف ایس پارٹ II امتحا نات میں 38 ہزار 252 طلباء و طالبات نے حصہ لیا،23 ہزار 945 طلباء و طالبات نے کامیابی حاصل کی، نتائج کا تناسب63 فیصد رہا۔ تعمیر وطن پبلک سکولز اینڈ کالجز ایبٹ آباد کے طالب علم انیس الرحمن نے 1026 نمبر حاصل کر کے ایبٹ آباد بورڈ میں پہلی، پیس گروپ آف سکول اینڈ کالجز مانسہرہ کی طالبہ کشف ریاض نے 1021 نمبر حاصل کر کے دوسری جبکہ پیس ایبٹ آباد کی طالبہ رضوہ رحمن نے 1016 نمبر حاصل کر کے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ  دنیا ایڈیشن کراچی 12 جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"