Author Topic: بہاء الدین زکریا یونیورسٹی اور ایڈوانس لیگل ریسرچ فاؤنڈیشن کے یادداشت پردستخط  (Read 286 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
بہاء الدین زکریا یونیورسٹی اور ایڈوانس لیگل ریسرچ فاؤنڈیشن کے یادداشت پردستخط
بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور ایڈوانس لیگل ریسرچ فائونڈیشن لاہو رکے مابین یادداشت پر دستخط کئے گئے ہیں
ملتان:ایم او یو کے تحت فائونڈیشن پانچ سال تک بہاء الدین زکریایونیورسٹی کو قانون کے طالب علموں کے ساتھ ساتھ اساتذہ کو ریسرچ کے اصول لیگل نالج کی فراہمی اور یونیورسٹی میں آگاہی سیمینار کا اہتمام کرے گی۔
مفاہمتی یادداشت پر حسنین احمد اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے دستخط کئے ۔