Author Topic: History M A Part 1 Date sheet for Privete student  (Read 2334 times)

Offline sehreen

  • bis-group
  • Primary Group
  • *
  • Posts: 8
  • My Points +0/-0
History M A Part 1 Date sheet for Privete student
« on: February 22, 2009, 07:28:13 PM »
AOA
Can any 1 tell me when will be the datesheet for MA Part 1 private student on air

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

السلام علیکم !
بھائی جان ابھی تو داخلہ فارم جمع ہوں رہے ہیں۔ ابھی ڈیٹ شیٹ بہت دور ہے ۔ پنجاب یونیورسٹی کے ایم اے ۔ ایم ایس۔ سی کے سالانہ امتحان 2009جون ۔ جولائی میں ہوگے۔ اور ڈیٹ شیٹ عموما اپریل کے آخر یا مئی کے شروع میں جاری ہوگی ۔ ابھی تو فروری ہے ۔
یاد رکھے :: پاکستان بھر کسی بھی امتحان کی ڈیٹ شیٹ عموما اس امتحان کے شروع ہونے سے تقریبا ایک ماہ پہلے جاری ہوتی ہے ۔
سوال کا شکریہ
والسلام
حاجی میاں محمد اکبر لاہور