Author Topic: کراچی :ایف جی پبلک اسکول کی دیوار گرنے سے 4بچے ہلاک  (Read 1829 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study


کراچی :ایف جی پبلک اسکول کی دیوار گرنے سے 4بچے ہلاک

کراچی: کراچی کے جزیرے منوڑہ میں اسکول کی دیوار گرنے سے چار بچے ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ۔ منوڑہ میں ایف جی پبلک اسکول کی پرانی عمارت کی دیوار گرگئی جس سے چار بچے ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ہلاک ہونے والوں میں تیمور ، ارباب ، علی اور عدنان شامل ہیں ۔

ہلاک ہونے والوں بچوں کی عمر چھ سے دس سال کے درمیان ہیں اور ان کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ۔ زخمی بچوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کردیا گیا ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پاک بحریہ اور کراچی پورٹ ٹرسٹ کے حکام جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ۔



شکریہ آج نیوز