Author Topic: پاكستان آرڈیننس فیكٹری واہ كینٹ  (Read 2474 times)

Offline عادل

  • Sr. Member
  • ****
  • Posts: 444
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male
پاكستان آرڈیننس فیكٹری واہ كینٹ
« on: October 08, 2008, 06:48:19 PM »

پاكستان آرڈیننس فیكٹری واہ كینٹ

پاكستان آرڈیننس فیكٹری ملك میں دفاعی اعتبار سے اسلحے كی بھاری مقدار پیدا كررہی ہے جو اس سے قبل درآمد كیا جاتا تھا۔ فیكٹریوں كا یہ ایك وسیع سلسلہ جہاں ہزاروں ماہرین دن رات كام كرتے ہیں، نے ملك كو دفاعی لحاظ سے خود كفیل بنانے كی كوششوں میں اہم كردار ادا كر رہا ہے۔ ملك كی دفاعی ضروریات كو پورا كرنے كے علاوہ پاكستان آرڈیننس فیكٹری دوست ملكوں كو اسلحہ اور ہتھیار، گولہ بارود برآمد بھی كرتا ہے اور یوں قیمتی زرمبادلہ كمایا جاتا ہے۔

پاكستان آرڈیننس فیكٹریز نے دو اور ادارے بھی قائم كیے ہیں جس میں واہ انڈسٹریز لمیٹڈ اور واہ بوفرز لمیٹڈ شامل ہیں۔ اس كے علاوہ كیمیكلز كے لئے ادارے نے اٹك كیمیكلز كے نام سے ایك اور فیكٹری بھی قائم كی ہے۔

VIST LARGETS EDUCATIONAL  WEB OF Pakistan www.pakstudy.com
Pak Study