Author Topic: کراچی انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2022  (Read 443 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Karachi Intermediate Annual Examinations 2022
کراچی انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2022
 اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء کا دوسرا مرحلہ بروز پیر 23اگست سے شروع ہورہا ہے جس میں ایک لاکھ 36ہزار 833سے زائد طلبہ و طالبات شریک ہوں گے۔ بروز پیر 13ستمبر 2021ء تک جاری رہنے والے ان امتحانات میں صبح اور شام کی شفٹوں میں گیارہویں جماعت (فریش)، 2020ء کے سالانہ امتحانات کے نتائج سے غیرمطمئن طلبہ، امپروومنٹ آف ڈویژن، بارہ پرچوں (TP)، اسپیشل چانس، بینیفٹ کیسز، ایڈیشنل سبجیکٹس اور شارٹ سبجیکٹ کے تمام گروپس کے امتحانات لیے جائیں گے جن میں سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل، آرٹس، کامرس، ہوم اکنامکس، خصوصی امیدواروں اور میڈیکل ٹیکنالوجی شامل ہیں۔