Sargodha Board Intermediate Result 2009 Part 1Sargodha Board of Intermediate & Secondary Education
Intermediate11th Class (HSSC) ANNUAL EXAMINATION, 2009 RESULT WILL BE DECLARED ON 15-09-2009.
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکشن کے اعلان کے مطابق انٹرمیڈیٹ سال اول 2009 (گیاریں کلاس) کے رزلٹ کا اعلان مورخہ 15 ستمبر 2009 بروز منگل کو کیا جائے گا۔
بورڈ کی جانب سے گزٹ صبح 9 کے بعد بنک سے مقرر فیس کی ادائیگی کے بعد حاصل کیا جاسکتا ہے ۔ جب کہ بورڈ کی ویب سائٹ پر رزلٹ صبح 10 بجے کے بعد جاری کیا جائے گا۔
آن لائن فری رزلٹ معلوم کرنے کے لئےمندرجہ ذیل لنک پر جائیں۔