Author Topic: مجالس ﴿سوسائٹیاں﴾  (Read 3723 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
مجالس ﴿سوسائٹیاں﴾
« on: December 06, 2007, 12:59:24 PM »
مجالس ﴿سوسائٹیاں﴾

طلبا كی مخفی صلاحیتوں كی ابھارنے اور علمی و ادبی امنگوں كو تحریك دینے كے لیے كالج میں مجالس قائم ہیں جو تقریبات كے انعقاد كا اہتمام كرتی ہیں۔ ہر انجمن كی نگرانی ایك استاد كے سپرد ہوتی ہے۔ طلبا اپنے نگران كی رہنمائی میں پروگرام ترتیب دیتے ہیں۔