السلام علیکم
ابیٹ آباد بورڈ کے انٹرمیڈیٹ کے رزلٹ کے لئے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں اور اپنا رول نمبر انٹر کریں آپ کو رزلٹ مل جائے گا۔ یہ لنک ابیٹ آباد بورڈ کا ہے
آپ کی آمد کا شکریہ
ابیٹ آباد بورڈ انٹرمیڈیٹ سال 2009 کے لئے یہاں کلک کریں (http://www.biseatd.edu.pk/onlineapp/intermediate_result_rollno.asp)
السلام علیکم
آپ شاید درست فرما رہے ہوں۔ لیکن یہ لنک ایڈریس بورڈ نے فراہم کیا تھا۔ شاید بورڈ کا عملہ ابھی تک اس لنک کر اپ ڈیٹ نہیں کرسکا۔ یا پھر کوئی اور فنی خرابی ہوسکتی ہے۔
بہرحال آپ کو جو پریشانی ہوئی اس کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں۔
لیکن آپ ایک دو اور دوستوں کا رول نمبر بھی چیک کرلیں۔ تاکہ تسلی ہوجائے ۔ہمارا پاس اس لنک کو چیک کرنے کا کوئی طریقہ موجود نہیں۔ آپ ہی لوگوں کی فیڈ بیک سے ہم کو اصل اور نقل کا پتا چلتا ہے ۔
معلومات فراہم کرنے پر ہم آپ کے بہت مشکور ہیں۔
والسلام
ارم آرمان