PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Sindh => NED => Topic started by: فائزہ on September 29, 2009, 08:35:46 AM

Title: جا معہ این ای ڈی کراچی کا دواساتذہ کو ڈاکٹریٹ کی ڈ گری دینے کا فیصلہ
Post by: فائزہ on September 29, 2009, 08:35:46 AM

جا معہ این ای ڈی کراچی کا دواساتذہ کو ڈاکٹریٹ کی ڈ گری دینے کا فیصلہ

اجلاس میں جامعہ این ای ڈی کے دو اساتذہ شعبہ ریاضی کے مرزا محمود بیگ اور کمپیوٹر سائنس کے سہیل عبدالستار کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری دینے کا فیصلہ کیا جائیگا۔ اس طرح جامعہ این ای ڈی کے پی ایچ ڈی کرنے والے اساتذہ کی تعداد 7 ہو جائے گی۔
شکریہ جنگ