PakStudy :Yours Study Matters

MEDICAL COLLEGE In PAKISTAN => MEDICAL COLLEGE IN SINDH => Topic started by: AKBAR on December 27, 2020, 05:05:09 PM

Title: IN Sindh:Paramedical Courses Admission Tests Canceled
Post by: AKBAR on December 27, 2020, 05:05:09 PM
IN Sindh:Paramedical Courses Admission Tests Canceled

سندھ: پیرا میڈیکل کورسز میں داخلے کے ٹیسٹ منسوخ
سندھ بھر میں پیرا میڈیکل کورسز میں داخلوں کیلئے تحریری ٹیسٹ منسوخ کردئیے گئے،
آفس آف کنٹرولز ایگزامینیشن سندھ میڈیکل فیکلٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیرا میڈیکل کورسز میں داخلوں کیلئے تحریری ٹیسٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ بدنظمی، غیرشفافیت، بے ظابطگیوں اور ٹیسٹ پیپرز لیک ہونے کی شکایات پر کیا گیا،
سندھ میڈیکل فیکلٹی کی گورننگ باڈی کی جانب سے تحریری ٹیسٹ کی آئندہ تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔