Author Topic: وزارت تعلیم  (Read 4483 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
وزارت تعلیم
« on: November 15, 2007, 07:40:01 PM »
مركزی وزارت تعلیم كے زیر انتظام بے شمار تعلیمی ادارے ریسرچ انسٹی ٹیوٹس ،سكول ،كالج اور لائبریریاں قائم ہیں جن میں میٹرك پاس لڑكوں اورلڑكیوں كو بطور كلرك ،لائبریری اٹیندینٹ اور لیبارٹری اٹینڈینٹ ملازمت مل سكتی ہے۔