Author Topic: لاہور تعلیمی بورڈ انٹرمیڈیٹ امتحانات کیلئے داخلے میں توسیع  (Read 382 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

لاہور تعلیمی بورڈ انٹرمیڈیٹ امتحانات کیلئے داخلے میں توسیع
 لاہورسمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سیشن 2022 تا 2023 کے امتحانات کیلئے داخلے کی تاریخ میں توسیع کردی۔
اب امیدوار 15 دسمبر تک اپنا داخلہ تعلیمی بورڈز کو بھجوا سکیں گے،مقررہ تاریخ کے بعد داخلہ فیس 500 روپے جرمانے کے ساتھ وصول کی جائے گی۔
امیدوار 500 روپے جرمانے کیساتھ 30 دسمبر تک داخلہ جمع کرواسکیں گے،30 دسمبر کے بعد کسی طالبعلم کا داخلہ فارم وصول نہیں کیا جائے گا۔