PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Sargodha Board => Topic started by: sb on August 02, 2019, 01:02:51 PM

Title: گیارہویں جماعت کے تعلیمی سیشن کی آن لائن رجسٹریشن کا شیڈول جاری
Post by: sb on August 02, 2019, 01:02:51 PM

گیارہویں جماعت کے تعلیمی سیشن کی آن لائن رجسٹریشن کا شیڈول جاری
رگودھا: تعلیمی اداروں میں آن لائن رجسٹریشن کی انٹری او ربینک میں فیس جمع کروانے کی آخری تاریخ چار ستمبر مقرر کی گئی ہے ۔ امیدوار لیٹ فیس پانچ سو روپے کے ساتھ رجسٹریشن 19ستمبر تک بھی کرواسکیں گے ۔ تعلیمی بورڈ سرگودہا نے جماعت گیارہویں کی رجسٹریشن فیس 9سو روپے پروسیسنگ فیس 395روپے ’ سپورٹس فیس سو روپے ’ بورڈ ڈویلپمنٹ فنڈ 150 روپے اور کل 1545 روپے فیس فی امیدوار مقرر کی گئی ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا سرگودھا ایڈیشن میں مورخہ 02 اگست2019ء کو شائع