محفل میلاد مصطفی ؐ کا انعقاد
کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کی سیرت النبی ؐکمیٹی کے زیر اہتمام سالانہ محفل میلاد مصطفی ؐبورڈ کی سماعت گاہ میں ہوئی
چیئرمین بورڈ پروفیسر سید شرف علی شاہ نے کہا کہ اسوہ رسول ؐ مشعل راہ ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 18 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی