نشترمیڈیکل یونیورسٹی کا سنڈیکیٹ کا اجلاس
ملتان : نشترمیڈیکل یونیورسٹی کا سنڈیکیٹ کا اجلاس کل 26نومبر)کوہوگا
،سنڈیکیٹ اجلاس میں شرکت کے لئے وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد گزشتہ روز(ہفتہ )ملتان پہنچ گئی ہیں ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ایڈیشن میں مورخہ 25 ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی