Author Topic: Taiwanتائیوان  (Read 2026 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
Taiwanتائیوان
« on: December 09, 2007, 08:25:47 PM »
 Taiwanتائیوان

تائیوان كا دارالحكومت تائی پائی ہے۔ یہاں كی كرنسی نیو تائیوان ڈالر ہے۔ یہاں كی زبان

شمالی چینی ہے یہاں تعلیم یافتہ افراد بہت زیادہ ہیں۔ اس لیے شرح خواندگی ٠٩ فیصد

ہے۔ تائیوان كا براعظم مشرق ایشیا میں چین كے جنوب مشرقی ساحل سے تقریبا ٠٠٣

كلومیٹر دور جزیرہ پر ہے۔ اس جزیرہ كو فارموسا كہتے ہیں۔ یہاں كا مذہب اسلام اور بدھ مت

ہے۔

تائیوان صنعتی میدان میں بہت تیزی سے بھاگ رہا ہے۔ یہاں پر كیمیكلز ، موٹر سپرٹ ، ہارڈ

وئیر ، مشینری ، الیكٹرانك اور آٹو كا سامان ، ڈیزل آئل كی بڑی بڑی صنعتیں ہیں۔ ملك میں

پٹرولیم اور گیس كے كافی ذخائر ہیں۔ سنگ مرمر، سونا، كوئلہ، گندھك اور چاندی كا كانیں

ہیں۔ تائیوان ساری دنیا میں اپنی مصنوعات فروخت كے لیے بھیج رہا ہے۔ اپنے معیار كی وجہ

سے اب یہ لوگوں میں مقبول ہو رہی ہیں اور اپنا ایك علیحدہ نام پیدا كر رہی ہیں۔ جاپان كے

بعد تائیوان كی مصنوعات پر لوگ اعتماد كرتے ہیں۔

پاكستان میں میں تائیوان كی كوئی ایمبیسی ، قونصل خانہ نہیں ہے۔ تائیوان كسی صورت

میں چین كے كسی بھی فرد كو ملك میں آنے سے روك سكتا ہے۔ چاہے اس كی كوئی بھی

حیثیت ہو۔

وہ لوگ جن كو ویزا كی ضرورت نہیں۔

چائینز تائیوان كے شہری۔

چائینز جو تائیوان میں میں رہ رہے ہیں۔ جن كے پاس سفارتی یا ملازمت كا پاسپورٹ ۔

سپیشل ملاحوں كی كاپی ہے۔

وہ لوگ جن كو تائیوان وزارت خارنہ نے سفارتی مشن پر اجازت دے ركھی ہے۔

ایسے مسافر جو اپنا سفر جاری ركھ رہے ہوں اور ان كی  Conectingفلائیٹ اسی دن لیكن

اسیسے افراد كو اپنا ٹكٹ كنفرم دكھانا ہو گا اور ہال سے باہر نہیں جا سكیں گے۔

اسی طرح ایسی فلائٹ جس كے عملہ كے افراد امیگریشن حكام سے تعاون نہیں كریں گے

ان كی كمپنی كی فلائٹ بند كی جا سكتی ہے۔ اور اگر و ہ كمپنی ملكی ہوئی تو

سیریس ایكشن لیا جا سكتا ہے۔ ہر ملك كے شہری كو تائیوان آنے كے لیے ویزا كی ضرورت ہے۔

سوائے چند كے۔

تائیوان كے سفارتی تعلقات مندرجہ ذیل ممالك كے ساتھ ہیں۔

ارجنٹائن، بلوا، برازیل، بركینیا، چاڈ، كولمبیا، كوسٹ رائس، ، ڈومیكن، ایل سلوا ڈار، فجی،

گابن، گوئٹے مالا، ہیٹی، ہانڈروس، جمیكا ، جاپان، جارڈن، كوریا ساوٕتھ، لیبیا، ملائشیا،

نائجر، پانامہ، پیراگوئے، فلپائن، سعودی عرب، سنگاپور، ساوٕتھ افریقہ، ٹوگو، امریكہ، یورا

گوائے، ویٹكن سٹی، وینزویلا ، زائر۔

اس كے علاوہ كسی ملك سے سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔ باقی ممالك كے لوگ ان ممالك

كے سفاری وفود سے رابطہ قائم كر سكتے ہیں۔ ایشیا كے لوگوں كے لیے بنكاك میں دفتر بنایا

گیا ہے وہ وہاں رابطہ كر سكتے ہیں۔ ایڈریس

EAST TADE OFFICE

C/0 CHINA AIRLINES

BANGKOK (THAILAND)

اس آفس سے اگر سفارش كی جائے تو ویزا مل سكتا ہے۔