PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Lahore Board => Topic started by: AKBAR on June 14, 2022, 10:58:33 AM

Title: سٹوڈنٹس کے پرائیویٹ داخلے بھجوانے پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ
Post by: AKBAR on June 14, 2022, 10:58:33 AM
FSC اورICS سٹوڈنٹس کے پرائیویٹ داخلے بھجوانے پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

ایف ایس سی اور آئی سی ایس سٹوڈنٹس کےپرائیویٹ داخلے بھجوانے پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا،جسٹس مزمل اخترشبیرنےمیاں عبدالمتین کی درخواست پر تین روز میں چیئر مین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ لاہور اورانٹر بورڈکمیٹی کوفیصلےکاحکم دیدیا