یہ غیر اخلاقی اور غیر قانونی کام ہے جس کی آپ لوگ سروس فراہم کررہے ہو۔
اوپن یونیورسٹی میں دوسری یونیورسٹیاں کے طرح اس فعل کے خلاف سخت ایکشن لیا جاتا ہے جس میں مذکورہ طلبہ یا طالبہ کو تین سال یا ہمیشہ کے لئے یونیورسٹی سے خارج کردیا جاتا ہے ۔ اس لئے میری تمام طلبہ وطالبات سے گذارش ہے کہ وہ اپنی امتحانی مشقے خود حل کریں۔ اس سے ان کے امتحان کی تیاری بھی ہوجائے گی ۔
اس طرح کی سرگرمیاں سے اپنے آپ کو الگ رکھے ۔ آپ کی آمد کا بہت شکریہ