Author Topic: پنجاب فنی تعلیمی بورڈ ،میٹرک نتائج کا اعلان  (Read 266 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب فنی تعلیمی بورڈ ،میٹرک نتائج کا اعلان
لاہور: پنجاب بورڈآف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے زیر انتظام ہونے والے میٹرک ٹیک اور میٹرک ووکیشنل پہلے سالانہ امتحان 2019 کے رزلٹ کی اشاعت کر دی گئی ۔
میٹرک ٹیک میں علی رحمان نے 1249/1350 نمبر لے کر بورڈ میں پہلی ، باسط علی نے 1219 نمبر لے کر دوسری جبکہ شجاعت علی حسین نے 1155نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ میٹرک ووکیشنل میں ماریہ قبطیہ نے 800/950 نمبر لے کر پہلی ، عائشہ نے 790 نمبر لے کر دوسری جبکہ افرا رانی نے 785 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور 31 جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"