وزیر اعلیٰ نے کالج اساتذہ کے ایم فل اور پی ایچ ڈی الاؤنس بحال کردئیے ۔
اہور: وزیراعلیٰ نے کالج اساتذہ کے ایم فل اور پی ایچ ڈی الاؤنس بحال کردئیے ۔ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے بھجوائی گئی سمری کی منظوری دی گئی ،اب فنانس ڈیپارٹمنٹ نوٹیفکیشن جاری کریگا۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ دنیا لاہورایڈیشن میں مورخہ 31 جولائی 2019ء کو شائع