سلطان گورائیہ اے ٹی آئی کے ناظم گوجرانوالہ سٹی منتخب
انجمن طلبا اسلام سٹی گوجرانوالہ کا انتخابی اجلاس سمیع اﷲمنہاس کی زیرصدارت سوئی گیس روڈ جامع مسجد دیدار مصطفی میں ہوا
گوجرانوالہ:جس میں شہر بھر سے کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اورکثرت رائے سے چودھری سلطان گورائیہ ناظم سٹی اور رانا محمد قاسم سٹی جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے ۔
اجلاس میں مرکزی جوائنٹ سیکرٹری اے ٹی آئی پاکستان محمد راشد مغل نے خصوصی شرکت کی ۔
حوالہ: یہ خبر بذریعہ ای میل موصول ہوئی
30 June, 2020