Author Topic: نشترمیڈیکل یونیورسٹی علمی قابلیت کا معیار جانچنے کیلئے تشخیصی ہفتہ  (Read 511 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

نشترمیڈیکل یونیورسٹی علمی قابلیت کا معیار جانچنے کیلئے تشخیصی ہفتہ
ملتان : نشترمیڈیکل یونیورسٹی میں میڈیکل سٹوڈنٹس کی علمی قابلیت کو بڑھانے اور معیار کو جانچنے کیلئے تشخیصی ہفتہ( Assessment week) کا اہتمام کیا گیا ہے،
جس میں وائس چانسلر نشترمیڈیکل یونورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مصطفی ٰکمال پاشا نے مختلف سنٹرز کا دورہ کرنا شروع کردیا ہے تاکہ امتحانی معیار کو انٹرنیشنل معیار کے عین مطابق کیا جاسکے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ   ایڈیشن میں مورخہ 26 فروری 2019ء  کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"