Author Topic: شناختی دستاویز:  (Read 2593 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
شناختی دستاویز:
« on: December 08, 2007, 08:36:39 PM »
شناختی دستاویز:

یہ تمام دستاویزات ایسی ہوتی ہیں جو مخصوص ماحول میں مخصوص حالات اور مدت تك

جاری كی جاتی ہیں۔ جس كے بعد ان كی قانونی حیثیت ختم ہو جاتی ہے اور نہ ان كی وہ

قانونی حیثیت ہوتی ہے جو پاسپورٹ كو حاصل ہے یہ مختلف ملكوں كی طرف سے جاری كئے

جاتے ہیں جیسے

BRITISH VISITORS PASSPORT

یہ ایك عام سادہ كاغذ ہوتا ہے جو حكومت برطانیہ كی طرف سے جاری كی جاتا ہے اور دئیے

گئے ممالك میں چل سكتا ہے۔

BRITISH PROTECTED PERSON 

یہ حكومت برطانیہ كی طرف سے جاری كیا جاتا ہے جس میں برٹش پروٹكٹڈ پرسن درج ہو

تاہ ے۔

MERCHANT SEAMAN

ایسے كاروباری ملاحوں كی كتاب جس میں انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن كی طرف سے

جاری كردہ اجازت نامہ SEAFARER'S شناختی كارڈ  SEAMAN BOOK جو ILO كی طرف

سے ہو ہونا ضروری ہے اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے كہ یہ كسی شپنگ كمپنی كے ملازم ہیں اور

ڈیوٹی پر ہیں۔

ہیلتھ سر ٹیفكیٹ

دنیا كے اكثر ممالك میں داخل ہونے كے لیے ہیلتھ كارڈ یا سرٹیفكیٹ كی ضرورت ہوتی ہے یہ

سرٹیفكیٹ مندرجہ ذیل بیماریوں كے سلسلہ میں ہوتا ہے۔

ہیضہ ، كالی كھانسی، ملیریا، طاعون، تپ دق، تشنج، ٹائیفائڈ،ایڈز