PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from AJK => Topic started by: sb on November 14, 2020, 07:36:47 PM

Title: پونچھ میڈیکل کالج انٹری ٹیسٹ سینٹر کا خاتمہ طلبہ کیساتھ ظلم،
Post by: sb on November 14, 2020, 07:36:47 PM

پونچھ میڈیکل کالج انٹری ٹیسٹ سینٹر کا خاتمہ طلبہ کیساتھ ظلم،
 راولاکوٹ : سابق وزیر اطلاعات آزاد جموں کشمیر سردار عابد حسین عابد نے کہا ہے کہ پونچھ میڈیکل کالج میں گزشتہ سات سال سے میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کامیابی کیساتھ انتہائی منظم اور بہترین انداز میں ہورہاہے اور کوئی شکایت سامنے نہیں آئی لیکن اچانک نئی بننے والی پاکستان میڈیکل کونسل نے پونچھ میڈیکل کالج کا سینٹر ختم کر دیا جو طلبہ کے ساتھ ظلم ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 14 نومبر 2020 کو شائع ہوئی