Author Topic: سکولوں میں کورونا وائرس , کیا تعلیمی ادارے پھر سے بند ہونگے؟  (Read 285 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سکولوں میں کورونا وائرس ,  کیا تعلیمی ادارے پھر سے بند ہونگے؟
لاہور:  پرائمری سکولوں میں کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ، سکول ایجوکیشن نے پرائمری کے بچوں کا معیار جانچنے  کے لئے ہرماہ لیے جانے  والے لٹریریسی اینڈ نیومیرسی ڈرائیو ٹیسٹ منسوخ کردیا۔

 تفصیلات کے مطابق صوبہ بھر کےسرکاری پرائمری سکولوں میں کورونا وائرس کے باعث لٹریرسی اینڈ نیومیرسی ڈرائیو ٹیسٹ منسوخ کردیا گیا ہے، ایل این ڈی ٹیسٹ پرائمری سکولوں میں ہر ماہ بچوں سےلیا جاتا تھا، ٹیسٹ مانیٹرنگ ایلوایشن اسسٹنٹ سکول وزٹ کے دوران بچوں سےلیتے تھے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 18 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"